: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
اترپردیش میں کوشامبی کے پینسا علاقے میں کچی دیوار گرنے سے اس کے ملبے کے نیچے دب کر ایک شخص ہلاک اور اس کا بیٹا زخمی ہو گیا۔پولیس ذرائع نے آج یہاں بتایا
کہ گنڈراوي گاؤں کا رہنے والا نتھو (60) اپنے
بیٹے راجندر کے ساتھ کل دیوار پر چڑھ کر اس کی مرمت کر رہا تھا۔اچانک دیوار بھربھرا کر گر گئی جس سے دونوں اس کے نیچے دب گئے۔